Top Story

اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور

فوٹو : فائل اسلام آباد : اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر پٹرول پمپ سیل، گاڑیاں ضبط کا قانون منظور کر لیا گیا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم نے تین کے مقابلے میں دو ووٹوں سے پیٹرولیم ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا۔ بل میں اسمگل شدہ پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنے والے پمپس سیل کرنے، سامان اور گاڑیاں ضبط کرنے کے اختیارات شامل ہیں۔ پیٹرولیم…
Read More...

صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہو گئی، متعدد لاپتہ

فوٹو : سوشل میڈیا  صوابی : صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں کلاؤڈ برسٹ اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑی تباہی مچادی۔ دالوڑی گاؤں میں مکان گرنے سے 8 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید 15 سے زائد افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ ڈپٹی کمشنر صوابی نصراللہ خان کے مطابق کلاؤڈ برسٹ سے 12 مکانات مکمل طور پر ڈوب گئے، جن کے ملبے سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ انہوں نے…
Read More...

ملک درست سمت میں جا رہا ہے، نئی آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں، اسحاق ڈار نائب وزیراعظم

فوٹو : فائل  لندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 27ویں آئینی ترمیم کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ابھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، اس وقت کسی نئی ترمیم کی ضرورت نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ملک بہتر سمت میں جا رہا ہے اور معیشت میں بہتری آئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں مصروف…
Read More...

پاکستان

اجیت دوول اور امیت شاہ جنگی ڈرامے کے اصل کردار تھے،محسن نقوی کا انکشاف

فوٹو: سوشل میڈیا لاہور: وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے طیارے مار گرائے جانے کے بعد پاکستان پر عالمی دباؤ ڈالا گیا کہ مزید کوئی کارروائی نہ کی جائے، تاہم پاکستانی قیادت نے واضح پیغام دیا کہ بھارت کو بھاری نقصان ہوگا۔ لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے بتایا کہ جنگ کے دوران پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے شاندار…
Read More...

National

کالم

کھیل

ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، بدترین کارکردگی کے باوجود محمد حارث وکٹ کیپر برقرار

فوٹو : پی سی بی  لاہور : ایشیا کپ،سہ فریقی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان، بدترین کارکردگی کے باوجود محمد حارث وکٹ کیپر برقرار رکھے گئے ہیں، حالیہ سیریز میں وہ بیٹنگ میں مکمل ناکام رہے جبکہ حسب توقع بابراعظم اور محمد رضوان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ نہیں بن سکے.  پاکستان کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات میں ہونے والی تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے…
Read More...

جرائم

میرا گائوں